لاہور میں 24 گھنٹے کے دوران 51 ڈینگی بخار کے مریض سامنے آئے،ڈیاگ

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 7th 2023, 3:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب میں ڈینگی بخارسے پانچ افراد موت کےمنہ میں چلے گئے ، ڈینگی ایکسپرٹ ایڈوائزی گروپ اعداد و شمار جاری کردئیے۔
ڈینگی ایکسپرٹ ایڈوائزی گروپ کےمطابق لاہور میں گزشتہ ماہ دو افراد کی موت ہوئی، ملتان اور بہاولپور سے بھی ایک ایک ڈینگی بخار کے مریض کی موت ہوئی۔
ڈیاگ کے مطابق گوجرانوالہ سے بھی ڈینگی بخار سے ایک مریض کا انتقال ہوا، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں 122 ڈینگی بخار کے مریض رپورٹ ہوئے۔
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں رواں برس 10,387 ڈینگی بخار کے مریض رپورٹ ہوئے،لاہور میں 24 گھنٹے کے دوران 51 ڈینگی بخار کے مریض سامنے آئے۔
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 days ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 days ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- a day ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 hours ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 days ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- a day ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 days ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- a day ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 5 hours ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 days ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







