دمام میں الیکٹرک بس کا افتتاح نئے پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے کے تحت کیا گیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 9th 2023, 8:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریاض: سعودی عرب کی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی (ٹی جی اے) نے دمام اور قطیف میں الشرقیہ میونسپلٹی اور پبلک ٹرانسپورٹ سعودی کمپنی ساپٹکو کے تعاون سے الیکٹرک بس کا افتتاح کر دیا۔
عرب نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دمام میں الیکٹرک بس کا افتتاح نئے پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے کے تحت کیا گیا ہے، اس منصوبے کو کامیاب بنانے کے لیے 85 بسیں فراہم کی گئی ہیں جو یہ 8 روٹس پر چلائی جائیں گی۔
انہوں نے بتایا کہ 37 نشستوں پر مشتمل الیکٹرک بسیں جدید معیار کے مطابق ڈیزائن کی گئی ہیں، جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ان بسوں میں وائی فائی اور یو ایس بی سمیت تمام سہولتیں موجود ہیں۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 9 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 13 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 8 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 14 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







