Advertisement
پاکستان

سپریم کورٹ کا پرویز مشرف کی سزا کے خلاف تحریری حکم نامہ جاری

سابق صدر کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر سماعت 21 نومبر کو ہوگی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 11th 2023, 6:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سپریم کورٹ کا پرویز مشرف کی سزا کے خلاف تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ہفتہ کو سابق صدر پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔

سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے کے مطابق اپیل ہر مجرم کا حق ہے، تین سال آٹھ ماہ بعد اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونا بدقسمتی ہے۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ چیمبر کے احکامات کے باوجود اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت نہیں ہوئی اور درخواست گزار کی موت ہوگئی۔ عدالت میں موجود کسی ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور سینئر وکلاء نے اپیل پر اعتراض نہیں کیا۔ رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف پرویز مشرف کی اپیل منظور کر لی گئی۔

فیصلے میں کہا گیا کہ پرویز مشرف کے وکیل سلمان صفدر کے مطابق وہ اپنی بیوہ اور بچوں سے رابطے میں ہیں۔ اپیل پر فیصلہ آنے کے بعد وہ سابق صدر کے اہل خانہ سے ہدایات لیں گے۔ سابق صدر کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر سماعت 21 نومبر کو ہوگی۔

Advertisement
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 17 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 20 hours ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 20 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 19 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 21 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 15 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 days ago
Advertisement