پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ آج ایڈن گارڈنز کولکتہ میں دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جا رہا ہے

شائع شدہ 3 سال قبل پر نومبر 11 2023، 6:14 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کلکتہ: انگلینڈ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے اپنے آخری اور چیلنجنگ میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس سیمی فائنل تک رسائی کے لیے اعدادوشمار کے عجیب کھیل سے نبرد آزما ہیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ آج ایڈن گارڈنز کولکتہ میں دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جا رہا ہے۔
اگر پاکستان میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 300 رنز بناتا ہے، تو اسے انگلینڈ کو 13 رنز پر آؤٹ کرنا ہوگا، (یعنی 288 رنز یا اس سے زیادہ سے جیت)، جب کہ اگر پاکستان پہلے بولنگ کرتا ہے، تو اسے انگلینڈ کو 50 رنز پر آؤٹ کرنا ہوگا۔ اور اسے یہ ہدف ڈھائی اوورز یعنی 15 گیندوں میں حاصل کرنا ہے۔

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 13 گھنٹے قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 16 گھنٹے قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 16 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 4 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- ایک دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- ایک دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 11 گھنٹے قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






