انوار الحق کاکڑ نے چارسدہ جا کر خیبرپختونخوا کے سابق نگران وزیر اعلیٰ اعظم خان کے اہل خانہ سے تعزیت کی
خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ ارشد حسین شاہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے

شائع شدہ 2 years ago پر Nov 13th 2023, 7:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چارسدہ: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سابق نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان کی وفات پر تعزیت کے لئے چارسدہ کے گاؤں پڑانگ گئے جہاں انہوں نے مرحوم نگران وزیر اعلیٰ کے صاحبزادوں بہرام اعظم خان اور سکندر اعظم خان اور اہل خانہ سے تعزیت کی۔
پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ مرحوم انتہائی قابل افسر تھے اور نگران صوبائی حکومت میں ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔
خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ ارشد حسین شاہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں
- 4 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

سازش کے بغیر حکومت نہیں گرائی جا سکتی، گر گئی تو سیاست چھوڑ دوں گا" وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا
- 29 منٹ قبل

ملک میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی
- 27 منٹ قبل

الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں
- 4 گھنٹے قبل

مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن جاری
- 25 منٹ قبل
باجوڑ دھماکا: اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدار سمیت 5 افراد شہید، 16 زخمی ،دہشت گرد گروہ ’الخوارج‘ ملوث قرار
- 2 گھنٹے قبل

جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر تحفظات کا اظہار
- 6 گھنٹے قبل

نیپرا کا یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

توہین عدالت: شیخ حسینہ واجد کو 6 ماہ قید، متنازع آڈیو بیان عدالت میں مداخلت قرار
- 2 گھنٹے قبل

باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی
- 5 گھنٹے قبل

نیپرا کی منظوری: بجلی کے نرخوں میں کمی، یکم جولائی سے اطلاق متوقع
- 30 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات