Advertisement
پاکستان

ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو واپس بھجوایا جا رہا ہے، نگران وزیر داخلہ

افغان پناہ گزینوں کے خلاف کوئی کریک ڈائون نہیں ہو رہا، سرفراز بگٹی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 13th 2023, 10:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو واپس بھجوایا جا رہا ہے، نگران وزیر داخلہ

نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو واپس بھجوایا جا رہا ہے، افغان پناہ گزینوں کے خلاف کوئی کریک ڈائون نہیں ہو رہا۔

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر شفیق ترین، سینیٹر طاہر بزنجو اور سینیٹر حاجی ہدایت کی تحریک میں اٹھائے جانے والے نکات کا جواب دیتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس تحریک میں افغان مہاجرین کا لفظ استعمال کیا گیا ہے جو کہ درست نہیں ہے، ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو واپس بھجوایا جا رہا ہے، جن لوگوں کے پاس افغان کارڈ یا دیگر قانونی کاغذات ہیں ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 4 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 7 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 9 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 11 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 4 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا