اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے اضافے سے 1,84,156 روپے پر طے پائی

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 15th 2023, 7:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: پاکستان بھر میں آج (بدھ کو) سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن (اے پی جی جے اے) کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت اب 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے اضافے سے 1,84,156 روپے پر طے پائی، دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 23 ڈالر اضافے کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1988 ڈالر ہوگئی۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






