ملزم کے خلاف تھانہ کپ میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 15th 2023, 8:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملتان: ملتان کے تھانہ کپ کی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک کلو گرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔
ترجمان ملتان پولیس کے مطا بق بدھ کےروزایس ایچ او تھانہ کپ محمد ریاض نےاپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم خالد ولد اللہ دتہ کو گرفتار کر کے اس سے چرس کی برآمدگی کی۔
ملزم منشیات کے متعد د مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔ ملزم کے خلاف تھانہ کپ میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



