وائس آف امریکہ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان سیاسی استحکام کے حوالے سے چیلنجز پرقابوپاسکتا ہے


صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اس اعتماد کااظہار کیا ہے کہ عام انتخابات کے نتائج سے ایسا ماحول پیدا ہوگا جو ملک میں معاشی استحکام اور خوشحالی کویقینی بنائے گا ۔
وائس آف امریکہ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان سیاسی استحکام کے حوالے سے چیلنجز پرقابوپاسکتا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں کو سازگار ماحول فراہم کرنا حکومت اور الیکشن کمیشن کی مشترکہ ذمہ داری ہے انہوں نے کہاکہ حکومت پہلے ہی اس حوالے سے یقین دہانی کراچکی ہے اورقوم نے حکومت کے عزم پرمکمل اعتماد کیا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ وہ تمام پاکستانیوں کے ترجمان ہیں ۔
فلسطین کے مسئلے پرصدر نے کہاکہ پاکستان اپنی آزادی کے بعد سے فلسطینیوں کی حمایت کررہا ہے اورتمام عالمی فورمز پر غزہ کی موجودہ صورتحال کو موثر طورپر اٹھایا انہوں نے اس بات کا اعادہ کیاکہ فلسطین کے مسئلے کا حل صرف دو ریاستی حل میں مضمر ہے ۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 5 گھنٹے قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 4 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 8 گھنٹے قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 4 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- ایک دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 دن قبل



