Advertisement
علاقائی

تربت کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا جس میں دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوئے، انتظامیہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر نومبر 19 2023، 8:29 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
تربت  کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

تربت:ضلع کیچ میں سڑک کنارے دھماکہ ہوا ہے

ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا جس میں دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق افراد گاڑی میں سوار تھے۔

Advertisement