علی نواز اعوان نے لاہور میں آئی پی پی کے پیٹرن انچیف جہانگیرترین اور صدرعلیم خان سے ملاقات کی


سابق وفاقی وزیر اور رہنما پی ٹی آئی علی نواز اعوان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
سابق وفاقی وزیر علی نواز اعوان منظر عام پر آئے، اور انھوں نے لاہور میں آئی پی پی کے پیٹرن انچیف جہانگیرترین اور صدرعلیم خان سے ملاقات کی۔
Oath video of Ali Nawaz Awan.
— PTI (@PTIofficial) November 19, 2023
Any statement or action being done after this is automatically under pressure. pic.twitter.com/eoMCpoUVd1 https://t.co/byWrLainkX
ملاقات میں عون چوہدری اور آئی پی پی کی دیگر قیادت شریک تھی۔ اس موقع پر سابق وفاقی وزیر تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کرنے کے اپنے فیصلے سے انھیں آگاہ کیا۔
علی نواز اعوان نے جہانگیرترین سے ملاقات میں انھیں اپنے آئندہ سیاسی فیصلے سے آگاہ کیا۔ جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان نے علی نواز اعوان کو آئی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- a day ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 2 hours ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 2 hours ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- a day ago




