Advertisement

اسرائیل کی غزہ میں 2 پناہ گزین کیمپوں پر بمباری

بمباری سے 31فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 19th 2023, 11:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیل کی غزہ میں  2 پناہ گزین کیمپوں پر بمباری

غزہ میں اسرائیل کی 2 پناہ گزین کیمپوں پر بمباری سے مزید 31فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

 اسرائیل نے گزشتہ روز غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکولوں الفاخورہ اور تل الزعتر کو بمباری کرکے ملبے کا ڈھیر بنادیا تھا جب کہ آج النصریت نامی ایک اور پناہ گزین کیمپ پر بھی وحشیانہ بمباری کی گئی۔

ان حملوں میں 2 صحافیوں سمیت متعدد بچے، خواتین اور بزرگ شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔ ملبے کے ڈھیر سے لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔7اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہدا کی تعداد12ہزار سے تجاوز کر گئی،25ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ 

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 21 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی