بچوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کیلئے اقدام کرنے کیلئے پُرعزم ہیں ،صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ بچوں کو تعلیم، تربیت اور مہارت سے آراستہ کرنے کیلئے اقدام کئے جا رہے ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Nov 21st 2023, 12:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے اقوام متحدہ کے چلڈرن فنڈ کی جانب سے بشمول گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر چاروں صوبوں سے نامزد بچوں کے ایک وفد نے آج(پیر) اسلام آباد میں صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی۔
بچوں نے درپیش مختلف مسائل کے علاوہ مستقبل کیلئے اپنی اُمیدوں اور توقعات کو اُجاگر کیا۔
بچوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ پاکستان بچوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کیلئے اقدام کرنے کیلئے پُرعزم ہے۔
انہوں نے کہا کہ بچوں کو تعلیم، تربیت اور مہارت سے آراستہ کرنے کیلئے اقدام کئے جا رہے ہیں۔
صدر کا کہنا تھا خصوصی بچوں کو معاشرے کا سرگرم حصہ بنانے کیلئے انہیں باقاعدہ سکولوں میں مکمل تعلیم فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 11 hours ago

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- 12 hours ago

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 11 hours ago

روس میں ایک بار پھر 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی الرٹ جاری
- 30 minutes ago

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 13 hours ago

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا
- 14 hours ago

وزیراعظم کی لندن آمد سے قبل جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، تاریخی دفاعی معاہدے سے آگاہ کیا
- 12 minutes ago

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 14 hours ago
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 12 hours ago

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 12 hours ago

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے ایک بار پھر غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
- 5 minutes ago

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات