Advertisement
پاکستان

آئی ایم ایف کی شرائط پر مکمل عملدرآمد کیا جائے گا ،نگران وزیر خزانہ

نگراں وزیرخزانہ  نے مزید کہا کہ  حکومتی کمپنیوں کے نقصانات پانچ سو ارب روپے سے تجاوز کر گئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر نومبر 24 2023، 12:35 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی ایم ایف کی شرائط پر مکمل عملدرآمد کیا جائے گا ،نگران وزیر خزانہ

پائیدار ترقی کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ نگراں حکومت نے مشکلات کے باوجود آئی ایم ایف کے ساتھ بروقت اسٹاف لیول معاہدہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ ملک پر قرضوں کا بوجھ بہت بڑھ گیا ہے،  ٹیکس آمدنی کا تین چوتھائی حصہ قرض کے سود کی ادائیگی پر لگ جاتا ہے ، قرض کا بوجھ کم کرنے کیلیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ 

نگراں وزیرخزانہ  نے مزید کہا کہ  حکومتی کمپنیوں کے نقصانات پانچ سو ارب روپے سے تجاوز کر گئے ہیں،چین کے ساتھ 2.4 ارب ڈالر کا قرض موخر کروایا گیا ہے۔

ڈاکٹر شمشاد اختر کاکہنا تھا کہ ملک کے معاشی مسائل خود کفالت سے حل کیے جائیں گے،  برآمدات کو بڑھایا جائے گا، منافع بخش حکومتی کمپنیوں کو اسٹاک مارکیٹ پر لسٹ کروایا جائے گا اور ان کی انتظؓام کاری نجی شعبے کے حوالے کی جائے گی۔

Advertisement
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 2 دن قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 3 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 2 دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 4 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • ایک دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 2 دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 4 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 2 دن قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 2 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 2 دن قبل
Advertisement