Advertisement

ایف اے کپ، لیسٹر سٹی کے مسلمان کھلاڑیوں نے فتح کے بعد فلسطین کا پرچم لہرادیا

لیسٹر سٹی نے چیلسی کو ہراکر ایف اے کپ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں لیسٹر سٹی نے لندن کے کلب کو ایک صفر سے شکست دی۔ فتح کے بعد لیسٹر سٹی کے مسلم کھلاڑیوں نے فلسطین کا پرچم لہرا دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 17th 2021, 10:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  لندن کے ویمبلے سٹیڈیم میں فٹبال کے سب سے پرانے ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا گیا،دو بڑے کلب چیلسی اور لیسٹر سٹی مدمقابل آئے۔

پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کرسکی،63ویں منٹ میں لیسٹر سٹی نے یوری نے شاندار گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلادی۔

چیلسی کی ٹیم نے کئی بار گول کرنے کی کوشش کی لیکن کامیابی نہ مل سکی۔لیسٹر سٹی نے ایک گول سے فتح حاصل کرکے ٹرافی پر قبضہ جمالیا ہے۔

فتح کے بعد لیسٹر سٹی کے مسلمان کھلاڑیوں نے فلسطین سے یکجہتی کا اظہار کیا اور فلسطین کا پرچم بھی لہرادیا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 20 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک گھنٹہ قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 21 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
Advertisement