Advertisement
پاکستان

 نگران وزیر اعظم آج متحدہ عرب امارات  کے دورہ پر جائیں گے

انوار الحق کاکڑ تین روزہ دورے میں یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید سے ملاقات کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر نومبر 26 2023، 5:44 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
 نگران وزیر اعظم  آج متحدہ عرب امارات  کے دورہ پر جائیں گے

 نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ آج متحدہ عرب امارات  کا دورہ کریں گے ۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم تین روزہ دورے میں یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں سیاسی، معاشی امور ،تجارت ،سرمایہ کاری بڑھانے پر بات ہو گی ۔

ترجمان کے مطابق ملاقات میں ثقافت، دفاع کے شعبہ میں تعاون اور عوامی روابط بڑھانے پر بھی بات ہو گی ،  دورے میں یو اے ای سے کئی شعبوں میں تعاون کے لیے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے ، ان میں توانائی ،بندرگاہوں پر تعاون ،ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ ،غذائی تحفظ کے شعبہ شامل ہیں۔

ترجمان کے مطابق لاجسٹک ،کان کنی،ہوابازی اور بینکاری و مالی سروسز کے شعبہ بھی شامل ہیں ، پاکستان اور یو اے ای کی دوستی پرانی اور ہر مشکل وقت میں آزمائی ہوئی ہے ۔

Advertisement
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • ایک دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • ایک دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • ایک دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 6 گھنٹے قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement