190 ملین پاؤنڈکیس، نیب ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئی
اسسٹنٹ ڈائریکٹرنیب محسن علی خان اڈیالہ جیل پہنچے اور ان کے پاس مختلف دستاویزات بھی موجود تھے

شائع شدہ 2 years ago پر Nov 26th 2023, 6:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

190ملین پاونڈزاسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کے لئے نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب کے پاس مختلف دستاویزات موجود تھے۔
190 ملین پاونڈز کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کے لئے پہلے نیب تفتیشی ٹیم کے ایک ممبر اڈیالہ جیل پہنچے۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹرنیب محسن علی خان اڈیالہ جیل پہنچے اور ان کے پاس مختلف دستاویزات بھی موجود تھے۔
بعدازاں نیب ٹیم کے مزید 2 ممبران اڈیالہ جیل پہنچ گئے، ممبران میں ڈپٹی ڈائریکٹر میاں عمر ندیم اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر وقاص شامل تھے۔

جس دن اسمبلی میں ہمارا ایک بھی رکن زیادہ ہواتو تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں،گورنر کے پی
- 2 hours ago

پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل دلانے والے پہلوان دین محمد 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 4 hours ago

این ڈی ایم اے نے 6 سے 10 جولائی تک ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا
- 2 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گئے
- 3 hours ago

جھنگ وائلڈ لائف پارک سے قیمتی ہرن چوری، تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم
- 42 minutes ago

لاہور میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی، پولیس رپورٹ
- 3 hours ago

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اگلے ہفتےپاکستان کادورہ کریں گے
- 2 hours ago

ملک بھر میں بارش، آندھی اور سیلاب کا خطرہ؛ این ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری
- 4 minutes ago

عاشورہ محرم پر 5 اور 6 جولائی کو عام تعطیل، ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
- an hour ago

یوکرینی حملے میں روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف میجر جنرل گودکوف سمیت 11 اہلکار ہلاک
- 3 hours ago

شگاگو: نائٹ کلب پر اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 14 زخمی
- 2 hours ago
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ اور بمباری سے شہداء کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی، امدادی مراکز بھی نشانہ
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات