Advertisement
تجارت

ملک میں سونے قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ میں اضافہ

22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 97 ہزار 542 روپے ہوگئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Nov 27th 2023, 5:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں سونے قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ میں اضافہ

ملک میں سونے قیمت میں کمی دیکھی گئی، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد موجودہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے ریکارڈ کی جارہی ہے، اس کے علاوہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 97 ہزار 542 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 84 ہزار757 روپے جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 69 ہزار360 روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں  اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت2 ہزار 8 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی جارہی ہے۔

Advertisement