Advertisement
پاکستان

شہباز شریف شوگر مل ریفرنس میں عدالت میں پیش

مسلم لیگ ن کے صدر کی پیشی کے موقع پر عدالت کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Nov 29th 2023, 3:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہباز شریف شوگر مل ریفرنس میں عدالت میں پیش

لاہور: سابق وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو رمضان شوگر مل ریفرنس میں لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) ریفرنس میں شہباز شریف کو طلب کر رکھا ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر کی پیشی کے موقع پر عدالت کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

سماعت کے دوران شہباز شریف روسٹرم پر آئے اور کہا کہ مجھے صاف پانی کیس میں طلب کیا گیا اور گندے نالے کیس میں گرفتار کیا گیا۔ میں کیس کے میرٹ پر بات نہیں کروں گا جو میرا وکیل کرے گا۔ یہ کیس کئی سالوں سے چل رہا ہے۔‘‘

انہوں نے بتایا کہ انہیں پہلی بار صاف پانی کیس میں عدالت نے طلب کیا اور آشیانہ ریفرنس میں گرفتار کیا گیا جس میں انہیں عدالت نے انصاف فراہم کیا۔ بعد ازاں نیب نے انہیں گندے نالے کے کیس میں گرفتار کیا کہ ان کے بیٹے کی شوگر مل کے باہر نالہ بنایا گیا تھا۔

Advertisement
ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا  اعلان

ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
قازقستان نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد

قازقستان نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  • 5 گھنٹے قبل
نیپرا کا  یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان

نیپرا کا یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر  تحفظات کا اظہار

جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر تحفظات کا اظہار

  • 3 گھنٹے قبل
بھارت میں مذہبی آزادی پر ایک اور وار،  لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی

بھارت میں مذہبی آزادی پر ایک اور وار، لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی

  • 4 گھنٹے قبل
باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی

باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

  • 4 گھنٹے قبل
امریکی سینیٹ نے بگ بیوٹی فل بل کی منظوری دیدی

امریکی سینیٹ نے بگ بیوٹی فل بل کی منظوری دیدی

  • 7 گھنٹے قبل
الیکشن کمیشن  نے سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں

  • 16 منٹ قبل
الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں

الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں

  • 41 منٹ قبل
دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار

دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement