ایف بی آر نے ملک بھر میں پی آئی اےکے تمام اکاؤنٹس بحال کر دیئے
شائع شدہ a year ago پر Nov 30th 2023, 3:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس بحال کر دیے گئے۔
پی آئی اے کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں پی آئی اے کے تمام اکاؤنٹس بحال کرنے کے احکامات جاری ہو گئے ہیں۔
گزشتہ روز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے تھے۔
ذرائع کے مطابق ملک بھر کے بینکوں میں پی آئی اے کے 28 اکاؤنٹس ہیں۔
دوسری طرف پی آئی اے انتظامیہ نے ایف آئی اے کو جعلی ڈگریوں کے الزامات پر نکالے گئے ملازمین کی تفصیلات فراہم کردیں، ایف آئی اے نے برطرف ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر مراعات کی تفصیلات مانگی تھیں۔
پی آئی اے نے جعلی تعلیمی اسناد پر نکالے گئے ڈپٹی چیف پائیلٹ سمیت 14 ملازمین کی فہرست تیار کی تھی۔
معاشی چیلنجزکے باوجود پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے، ورلڈ اکنامک فورم
- 3 hours ago
حکومت سندھ کاسرکاری ملازمین کیلئے ای وی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
- 2 hours ago
جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع، گواہان کے بیانات ریکارڈ
- 20 hours ago
علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں تین ہفتوں تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
- 3 hours ago
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج ہو گا
- 3 hours ago
حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کردیے
- 21 minutes ago
غزہ جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد اسرائیل کے حملے جاری، 40 فلسطینی شہید
- 2 hours ago
پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
- 3 hours ago
پاراچنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ
- 14 minutes ago
بھارتی اداکار سیف علی خان گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر شدید زخمی، ہسپتال منتقل
- 2 hours ago
عدالت دیکھناچاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا، آئینی بینچ
- 2 hours ago
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھنے کے ساتھ مقامی سطح پر بھی قیمتوں میں اضافہ
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات