اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کا نوٹس لے اور تنازعہ کشمیر کو عالمی ادارے کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کے لئے اقدامات کرے

شائع شدہ 3 سال قبل پر دسمبر 7 2023، 12:58 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دئیے بغیر کشمیر کا مسئلہ حل نہیں کیا جاسکتا۔
سرینگر سے جاری ایک بیان میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے کہا کہ کشمیریوں کی اپنے جائز حق کےلئے دی جانے والی بے مثال قربانیوں نے جدید دنیا میں چلنے والی آزادی کی تحریکوں میں ایک نمایاں تاریخ رقم کی ہے۔
انہوں نے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کا نوٹس لے اور تنازعہ کشمیر کو عالمی ادارے کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کے لئے اقدامات کرے۔

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 days ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 4 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- a day ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 10 hours ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 days ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 4 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 4 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 10 hours ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






