Advertisement
پاکستان

جسٹس مظا ہر نقوی کا اپنی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر نے کیلئے خط

انہوں نے درخواستوں میں یہی مؤقف اپنایا کہ میری آئینی اور  عبوری ریلیف کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کی جائیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 7th 2023, 4:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جسٹس مظا ہر نقوی کا اپنی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر نے کیلئے خط

جسٹس مظاہر نقوی کے مطابق انہوں نے 20 اور 30 نومبر کو سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی  چیلنج کرنےکی 2  آئینی درخواستیں دائرکیں، عبوری ریلیف کی درخواستیں بھی دائر کی گئی ہیں، آئینی اور عبوری ریلیف کی درخواستوں کے باوجود کونسل کی کارروائی جاری  ہے، یہ عمل سپریم کورٹ کے سامنے میری آئینی درخواستوں کو سنگین طور  پر متاثر کر رہا ہے۔

جسٹس مظاہر نقوی کا کہنا ہے کہ  بدنیتی پر مبنی بے بنیاد  الزامات کی بنیاد  پر میرے بنیادی  حقوق کو پامال کیا گیا، آئینی اور عبوری ریلیف کی درخواستیں مقررکرنے میں مزید تاخیر شدید تعصب ہوگا، مزید کارروائی کی بنیاد پرکوئی حکم صادر  ہونا  آئینی پٹیشنز کی استدعا متاثر کرسکتا ہے، میری آئینی اور  عبوری ریلیف کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کی جائیں۔

Advertisement
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ