ایک خاتون مریض نے ادویات کی فراہمی کی بھی شکایت کی ہے کہ تمام ادویات باہر سے منگوائی ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 27th 2023, 11:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی کا گنگا رام اسپتال کا اچانک دورہ ، وزیر اعلی نے اسپتال میں داخل مریضوں سے اسپتال میں درپیش تمام مشکلات کےبارے میں مسائل کا پوچھا ، وزیر اعلی نے گنگا رام میں موجود عملے سے بھی شکایات سنی ، مریضوں نے صفائی کے ناقص انتظامات اور واش رومز میں گندگی کی شکایت بھی کی ہے ۔
مریضوں اور ان کےلواحقین نے آپریشن کیلئے پیسے مانگنے کی بھی شکایت کی ہے ۔
ایک خاتون مریض نے ادویات کی فراہمی کی بھی شکایت کی ہے کہ تمام ادویات باہر سے منگوائی ہیں ۔
وزیر اعلیٰ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایم ایس کو آخری وارننگ دے دی ، وزیر اعلیٰ نے سخت برہمی کا اظہاار کرتے ہوئے انتظامات کو جلد سے جلد بہتری کی ہدایت کر دی ۔
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 4 گھنٹے قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- ایک دن قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 4 گھنٹے قبل
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- ایک دن قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 3 گھنٹے قبل

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- ایک دن قبل

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- ایک دن قبل

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- ایک دن قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات











