موت کے وقت ان کی بیوی اور دیگر اہلِ خانہ بھی ان کے ساتھ موجود تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 1st 2024, 4:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لندن: برطانیہ کے معروف اداکار ٹام ولکنسن 75 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 75 سالہ اداکار ٹام ولکنسن کی موت کی تصدیق ان کے اہل خانہ کی جانب سے ان کے ایجنٹ نے کی جس کا کہنا تھا کہ 30 دسمبر کو ٹام ولکنسن کی اچانک ان کے گھر پر موت واقع ہوئی، موت کے وقت ان کی بیوی اور دیگر اہلِ خانہ بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔
ٹام ولکنسن فن سے محبت رکھنے والے اداکار تھے، انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران کئی نامور ایوارڈز جیتے جبکہ انہیں 2 مرتبہ آسکر ایوارڈ کیلئے نامزدگیاں بھی ملیں۔

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 hours ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 17 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- a day ago

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- a day ago

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- a day ago

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- a day ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 3 hours ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 hours ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 3 hours ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- an hour ago
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- a day ago
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







