عمر سیف نے کہا کہ ایک پائلٹ پراجیکٹ اگلے ماہ کی پہلی تاریخ سے ایک لاکھ اکاؤنٹس بنائے گا جس سے فری لانسرز براہ راست ان کے ذریعے اپنی ادائیگیاں وصول کر سکیں گے


اسلام آباد: نگراں وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن عمر سیف کا کہنا ہے کہ فری لانسرز کے لیے ڈیجیٹل پیمنٹ گیٹ ویز کا دیرینہ مسئلہ کامیابی سے حل ہو گیا ہے۔
عمر سیف نے کہا کہ ایک پائلٹ پراجیکٹ اگلے ماہ کی پہلی تاریخ سے ایک لاکھ اکاؤنٹس بنائے گا جس سے فری لانسرز براہ راست ان کے ذریعے اپنی ادائیگیاں وصول کر سکیں گے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ تقریباً دس ہزار روزگار کے مراکز قائم کیے جا رہے ہیں جہاں فری لانسرز ایک ہی چھت کے نیچے مختلف سہولیات سے لطف اندوز ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ یہ مراکز سالانہ آئی ٹی برآمدات کو دس ارب روپے تک بڑھانے میں مدد کریں گے، اس کے علاوہ تقریباً ایک لاکھ فری لانسرز کو ملازمت فراہم کی جائے گی۔
عمر سیف نے کہا کہ دو لاکھ آئی ٹی گریجویٹس کے لیے عالمی معیار کا تربیتی پروگرام بھی شروع کیا جا رہا ہے۔
موبائیل فون مینوفیکچرنگ کمپنیوں کی سہولت کے لیے وزیر ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ فنڈز بھی قائم کیے جا رہے ہیں۔

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 13 hours ago

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 2 days ago

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 9 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 3 days ago

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 2 days ago

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 3 days ago

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 8 hours ago

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 8 hours ago

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 3 days ago

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- 8 hours ago





