Advertisement
تفریح

اداکار شوکت زیدی 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

شوکت زیدی  1970 سے 1998 تک صحافت کے شعبے سے بھی وابستہ رہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر جنوری 14 2024، 4:21 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اداکار شوکت زیدی 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے منسلک  سینئر اداکار شوکت زیدی 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شوکت زیدی پچھلے کچھ عرصے سے گردوں کی بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

اداکاری کے علاوہ و شوکت زیدی  1970 سے 1998 تک صحافت کے شعبے سے بھی وابستہ رہے۔

اُنہوں نے بطور مصنف افسانے اور غزلیں لکھنے کے علاوہ 10 سال تھیٹر کے لیے بھی لکھا۔

Advertisement
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 10 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 9 گھنٹے قبل
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

  • 4 دن قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 3 دن قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 9 گھنٹے قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement