Advertisement

آئی سی یو میں داخل مریضوں کیلئے استعمال ہونے والی 4 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دےدی گئی ہے ، نگران وفاقی وزیر قومی صحت

1 ملین یونٹ انجکشن کی قیمت 2987 سے کم ہو کر 1036 روپے ہوئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 17th 2024, 4:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی سی یو میں داخل مریضوں کیلئے استعمال ہونے والی 4 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دےدی گئی ہے ، نگران وفاقی وزیر قومی صحت

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر برائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ آئی سی یو میں داخل مریضوں کیلئے استعمال ہونے والی 4 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دےدی گئی ہے۔

جعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات کیخلاف کریک ڈاؤن بھی جاری ہے۔بدھ کو وزارت صحت سے جاری بیان کے مطابق ڈاکٹرندیم جان نے کہاکہ کیبنٹ نے 4 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے اور یہ ادویات آئی سی یو میں داخل مریضوں کیلئے استعمال ہوتی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ کولیسٹی متھیٹ سوڈیم کی قیمت 55 سے 65 فی صد کم ہوئی ہے۔ 1 ملین یونٹ انجکشن کی قیمت 2987 سے کم ہو کر 1036 روپے ہوئی ہے۔

ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ 2ملین یونٹ انجکشن کی قیمت 4564 روپے سے کم ہو کر 1737 روپے ہوئی ہے، تین ملین یونٹ انجکشن کی قیمت 5855 سے کم ہوکر 2591 روپے ہوئی ۔ ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ جعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ انہوں نے کہاکہ مشکل حالات کے درپیش چیلنجز کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کے لئے پر عزم ہیں

Advertisement
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • an hour ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • a day ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • a day ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 2 days ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 days ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • a day ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 3 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 days ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 days ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • a day ago
Advertisement