سڑک بلاک کرنے اور نعرے بازی کرنے پر تمام افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 18th 2024, 5:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

گجرات: گجرات میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آزاد امیدوار کے کیمپ پر چھاپہ مار کر 25 کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق تمام افراد کے خلاف سڑک بلاک کرنے اور نعرے بازی کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ بھمبر روڈ پر چوہدری مدثر رضا مچیانہ کے ڈیرے پر اس لیے چھاپہ مارا گیا کیونکہ گرفتار افراد نے روڈ بلاک کر کے نعرے لگائے تھے۔
گرفتار افراد میں ایک امریکی پاکستانی شہری بھی شامل ہے جو کہ ایک امریکی پولیس افسر ہے۔ زین چیمہ نیویارک پولیس کا ملازم ہے اور چند روز قبل چھٹیاں گزارنے اپنے آبائی شہر آیا تھا۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 19 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 19 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 20 منٹ قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

