Advertisement
پاکستان

8 فروری کو انتخابات ملتوی ہو نے سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ جا ئیں گی ، انوار الحق کا کڑ

انوارالحق کاکڑ نے کہاکہ سیاسی جماعتوں کے نوکریوں، گھروں، سستی بجلی ، خوراک سمیت تمام انتخابی وعدوں کا براہ راست تعلق مستحکم معیشت سے ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر جنوری 30 2024، 12:52 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
8 فروری کو انتخابات  ملتوی ہو نے سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ جا ئیں گی ،  انوار الحق کا کڑ

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ حکومت اگلے مہینے کی آٹھ تاریخ کو آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کرانے کیلئے پرعزم ہے۔

ایک نجی ٹی وی چینل کوانٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امیدوار انتخابی مہم چلارہے ہیں اور تمام افواہیں آٹھ فروری کی شام دم توڑ جائیں گی۔

انتخابات سے پہلے اور بعد میں دھاندلی کی معمول کی شکایات کے متعلق وزیراعظم نے کہاکہ ماضی سے سبق سیکھتے ہوئے پارلیمنٹ کو قوانین میں تمام نقائص دور کرنے چاہئیں۔

انہوں نے کہاکہ مبصرین نگرانی کریںگے اور مقامی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ رپورٹنگ کریںگے۔انوارالحق کاکڑ نے کہاکہ سیاسی جماعتوں کے نوکریوں، گھروں، سستی بجلی ، خوراک سمیت تمام انتخابی وعدوں کا براہ راست تعلق مستحکم معیشت سے ہے ۔

انور الحق کا کڑ نے کہا کہ غیرقانونی غیرملکیوں کی واپسی کے بارے  پاکستان نے صرف ان افراد کو نکالا ہے جن کا کوئی ریکارڈ یا شناخت نہیں تھا اور ایسے افراد مستند پاسپورٹ اور ویزا کے حصول کے بعد پاکستان واپس آسکتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سیاسی جماعتوں کو محاصل اور ٹیکسوں کا دائرہ کار وسیع کرنے کے منصوبے پیش کرنے چاہئیں۔وزیراعظم نے کہاکہ زیادہ ٹیکس وصولیوں سے حکومت عوام کو جوابدہ ہوگی۔

 

 

Advertisement
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 5 days ago
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 3 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 3 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 3 days ago
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 days ago
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 5 days ago
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 5 days ago
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 6 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 5 days ago
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 6 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 3 days ago
Advertisement