Advertisement
پاکستان

جانتا ہو ں کچھ قوتیں پیپلز پارٹی کو نشانہ بنا رہی ہیں ،بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو نے کہاکہ انتخابات جیتنے کے بعد ان کی حکومت بلوچستان کے بے روزگار نوجوانوں کو بے نظیر یوتھ کارڈ فراہم کرے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 2nd 2024, 5:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جانتا ہو ں کچھ قوتیں پیپلز پارٹی کو نشانہ بنا رہی ہیں ،بلاول بھٹوزرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے   جمعرات کوخضدار میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  بلاول بھٹو زرداری نے اقتدار میں آنے کی صورت میں بلوچستان کو ترقی اورخوشحالی کی راہ پرگامزن کرنے کا عزم کر رکھا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ انتخابات جیتنے کے بعد ان کی حکومت بلوچستان کے بے روزگار نوجوانوں کو بے نظیر یوتھ کارڈ فراہم کرے گی۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ قوتیں پیپلزپارٹی کو نشانہ بنا رہی ہیں، وہ قوتیں نہیں چاہتیں کہ پیپلزپارٹی بلوچستان میں حکومت بنائے، وزیراعظم، وزیراعلیٰ بلوچستان سے جیالا بنتا ہے تو ان کی سازشیں ناکام ہوجائیں گی۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
Advertisement