جب امریکی ہمارے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتے تھے تو اس وقت وہ کہتے تھے کہ فوجی آپشن بھی میز پر موجود ہے، ایرانی صدر


ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کہا ہے کہ ایران جنگ میں پہل نہیں کرے گا مگر کسی نے بھی حملہ کیا تو اسے سخت جواب دیا جائے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران جنگ شروع نہیں کرنا چاہے گا۔ مگر کسی نے بھی حملہ کیا تو بھر پور اور سخت جواب دیا جائے گا۔ جب امریکی ہمارے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتے تھے تو اس وقت وہ کہتے تھے کہ فوجی آپشن بھی میز پر موجود ہے،سو اب کہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ جنگ کی نیت نہیں ہے۔
ایرانی صدر نے کہا کہ ایرانی فوجی قوت خطے میں کبھی کسی ملک کے لئے خطرے کا باعث نہیں بنی ہے۔ وہ ہمسایہ ممالک کو یقین دہانی کراتے ہیں کہ خطے کے ملک ہم پر بھروسہ کرسکتے ہیں۔
دوسری جانب امریکہ کا اندازہ یہ ہے کہ اردن میں جس ڈرون حملے سے امریکہ کے تین فوجی مارے گئے ہیں ایررانی ساختہ تھا۔ یاد رہے تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے علاوہ چالیس زخمی بھی ہوئے تھے۔
عراق میں امریکہ کے 2500 فوجی تعینات ہیں جبکہ شام میں 900 امریکی فوجی تعینات کیے گئے ہیں۔ جبکہ شام سے ایران نے اپنی پاسداران انقلاب کور کے افسروں کو واپس بلانے کی خبریں آرہی ہیں

صدر مملکت نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی
- 2 گھنٹے قبل

کراچی: لانڈھی کی فیکٹری میں بے قابو آگ کی شدت سے عمارت منہدم،امدادی کارروائیاں جاری
- 6 گھنٹے قبل

معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم انتقال کر گئیں
- 8 گھنٹے قبل

این ایف سی کا افتتاحی اجلاس، مالیاتی امور پر ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل
پاکستان میں رواں سال کا تیسرا اور آخری سپر مون آج دیکھا جائے گا
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ پبلک ریلیشنز و ایڈورٹائزنگ کے زیرِ اہتمام دو روزہ پچ فیسٹ کا شاندار انعقاد
- 3 گھنٹے قبل

دفتر خارجہ کی افغان شہری کی گرفتاری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی بے بنیاد خبروں کی تردید
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کر گئیں
- 9 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 گھنٹے قبل

کتاب " حیرت انگیز فضل "کی تقریب رونمائی ، طلبہ، اساتذہ، سماجی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت
- 2 گھنٹے قبل

کرغز صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی
- 3 گھنٹے قبل







.webp&w=3840&q=75)


.jpg&w=3840&q=75)

