دوطرفہ تعلقات کے فروغ بارے امکانات کا جائزہ

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 2nd 2024, 10:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے بیلجیئم کی ہم منصب حدجہ لہبیب سے برسلز میں ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ بارے امکانات کا جائزہ لیا۔
دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران وزرائے خارجہ نے پاکستان اور بیلجیئم کے دوطرفہ تعلقات کے مثبت انداز پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تجارت، تعلیم اور عوامی سطح پر رابطوں کے فروغ اور دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مسلسل کوششوں و تعاون کی اہمیت پر اتفاق کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ باہمی خوشحالی کے لیے تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ ملاقات میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، ذراعت، دیگر شعبوں اور خاص طور پر سرمایہ کاری کے حوالے سے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 9 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 5 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 5 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 12 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 6 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






