محکمہ موسمیات کے مطا بق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہو رہا ہےجو 7 فروری تک برقرار رہے گا

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 4th 2024, 5:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
لاہور: لاہور اس کے گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے لاہورمیں مزید چند دن بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 3 سے 7 فروری کے دوران ملک میں مزید بارش، برفباری جبکہ چند مقامات پر شدید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
موسلادھار بارش کے باعث بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطا بق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہو رہا ہےجو 7 فروری تک برقرار رہے گا۔
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- ایک دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- ایک دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 3 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 2 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- ایک دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 2 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



