Advertisement
پاکستان

طاہر محمود اشرفی کو نمایاں خدمات کے اعتراف میں خصوصی ایوارڈ

مشرق وسطی و اسلامی ممالک وچیئرمین پاکستان علما ونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرف کو امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کی ترقی کے لیے نمایاں خدمات کے اعتراف میں خصوصی ایوارڈ دیاگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 4th 2024, 5:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
طاہر محمود اشرفی کو نمایاں خدمات کے اعتراف میں خصوصی ایوارڈ

نمائندہ خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی ،مشرق وسطی و اسلامی ممالک وچیئرمین پاکستان علما ونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرف کو امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کی ترقی کے لیے نمایاں خدمات کے اعتراف میں خصوصی ایوارڈ دیاگیا ۔

لاہور میں چرچ آف پاکستان کی طرف سے بین المذاہب مذہبی ہم آہنگی کانفرنس میں طاہر اشرفی کو خصوصی ایوارڈ دیا گیا۔

 آرچ بشپ ایان ارنسٹ ، آرچ بشپ سینٹ بیری کے خصوصی نمائندہ برائے ہولی سی اور روم اٹلی میں اینگلی کن سینٹر کے ڈائریکٹر نے طاہر اشرفی کو ایوارڈ پیش کیا۔

Advertisement
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 13 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 12 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 18 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 4 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی