Advertisement
ٹیکنالوجی

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا

کراچی: رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا، چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث سپر فل مون بھی ہوگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 27th 2021, 12:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق مئی کے چاند کو سپر فلاور بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے، چاند گرہن کے دوران 14منٹ کے لئے چاند سرخ رنگ کا نظر آئے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن میں 11 بج کر 39 منٹ پر ہوگا، مکمل چاند گرہن 4 بج کر 11 منٹ پر ہوگا۔ چاند گرہن کا اختتام شام چھ بج کر پانچ منٹ پر ہوگا۔چاند گرہن دن میں ہونے کے باعث پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔ چاند گرہن آسٹریلیا،ہانگ کانگ،ٹوکیو میں نظر آئے گا، اور 14 منٹ کے لئے یہ چاند سرخ ہو جائے گا۔جزوی چاندگرہن شکاگو،ارجنٹائن اور بیجنگ  میں ہوگا۔

خیال رہے بڑا چاند یا سپر مون  ایسے چاند کو کہا جاتا ہے جب چاند کے مرکز اور زمین کے مرکز کے درمیان فاصلہ 357.461 کلو میٹر ہوجائے۔ اور رواں سال کا چاند گرہن   ڈھائی برس میں پہلی بار مکمل چاند گرہن ہونے جارہا ہے۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 7 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 7 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک گھنٹہ قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
Advertisement