پاکستان کو ووٹ دو... پاکستان زندہ باد

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 8th 2024, 6:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف جوڑی افضل خان عرف ریمبو اور صاحبہ نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا،شوبز جوڑی نےتصویرشیئرکرتےہوئےکیپشن میں لکھا کہ آپ ایک شہری ہیں اسکی ذمہ داری ہوتی ہے۔
View this post on Instagram
معروف اداکارہ فاطمہ آفندی اور انکے شوہرکی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد تصویر بھی شئیر کی گئی ہے۔
#FatimaEffendi Vote cost done ✅#GeneralElectionN0W #drakeleaks #drakes #Elections2024 #PakistanElection #ImranRiazKhan #Imran_Khan #ImranFightingForPakistan #Election2024pakistan #BawumiaSpeaks pic.twitter.com/GeUvmJWY1A
— SHOWBIZ & NEWS (@showbiznews142) February 8, 2024
ہمایوں سعید نے لکھا جاؤ اور بہتر پاکستان کے لیے ووٹ دو... پاکستان کو ووٹ دو... پاکستان زندہ باد!
Go and vote for a better Pakistan... Vote for Pakistan... Pakistan Zindabad! #Election2024
— Humayun Saeed (@iamhumayunsaeed) February 7, 2024

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 12 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 17 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 11 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 16 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






