نگران وزیر نے کہا کہ تمام عازمین حج کو ایک ہی رنگ کے مفت کیو آر کوڈ والے سوٹ کیس فراہم کئے جائیںگے تاکہ وہ آسانی سے اپنے سامان کو تلاش کرسکیں


وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ عازمین حج کی سہولت کیلئے ایک ایپ کا آغاز کیا گیا ہے۔
انہوں نے آج (ہفتہ) کراچی میں نئے حاجی کیمپ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ایپ کے ذریعے عازمین حج کو حج پرواز سے لے کر سعودی عرب میں ان کے قیام تک مکمل رہنمائی فراہم کی جائیگی اور عازمین حج کی تربیتی وڈیوز سمیت دیگر تمام متعلقہ تفصیلات اس ایپ پر دستیاب ہوںگی۔
نگران وزیر نے کہا کہ تمام عازمین حج کو ایک ہی رنگ کے مفت کیو آر کوڈ والے سوٹ کیس فراہم کئے جائیںگے تاکہ وہ آسانی سے اپنے سامان کو تلاش کرسکیں۔انہوں نے کہاکہ تمام عازمین کو سعودی کمپنی کی موبائل فون سم مفت فراہم کی جائیگی جس میں بین الاقوامی کالز کیلئے ایک سو اسی منٹ موجود ہوںگے۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago





