Advertisement
پاکستان

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اس زلزلے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کے بارے میں اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Feb 11th 2024, 3:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک پاکستان کے مختلف علاقوں میں  چھہ شدت کا زلزلہ آیا ہے۔


محکمہ موسمیات کےمطابق ، زلزلے کے یہ جھٹکے چترال  ، وادی سوات ، بنوں ، لوئر دیر ، خیبر ، لکی مروت ، پشاور، مہمند ، اور دیگر ملحقہ علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔


اس واقعے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کے بارے میں اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

Advertisement