کراچی: معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کاکہنا ہےکہ کورونا کی سمجھ تب آتی ہے جب کوئی اپنا اس خطرناک وبا کا شکار ہو کر دنیا سے رخصت ہو جائے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ بشریٰ انصاری نے گزشتہ روز مشہور فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو جاری کیا۔ویڈیو میں بشریٰ انصاری اپنی بہن کی موت کے غم میں نڈھال نظر آرہی تھیں۔
انہوں نے ویڈیو پیغام میں کہا آپ سب نے سنا کچھ دن پہلے ہم نے اپنی بہن سنبل شاہد کو کھودیا۔ کورونا کے بارے میں بہت سی معلومات ہمیں دی جاتی ہیں، بہت کچھ بتایا جاتا ہے اور ہم دیکھ بھی رہے ہیں لیکن سمجھ میں تب آتا ہے جب کوئی پیارا اتنی تکلیف سے اس وائرس کی وجہ سے ہم کھو دیتے ہیں ۔بشریٰ انصاری نے محبت کے اظہار اور بہن کی موت کا غم بانٹنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ رواں ماہ 6 مئی کو بشریٰ انصاری کی بہن اداکارہ سنبل شاہد کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئی تھیں۔ سنبل شاہد کو ایک ماہ پہلے کورونا ہوا تھا اور بشریٰ انصاری اور اسما عباس نے عوام سے اپنی بہن کی صحتیابی کیلئے کئی بار دعائوں کی درخواست بھی کی تھی۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 13 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 17 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 14 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 18 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 18 hours ago





