چوہدری عدنان این اے 57 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار تھے

شائع شدہ a year ago پر Feb 12th 2024, 9:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی کے تھانہ سول لائنز کے علاقہ میں فائرنگ سے سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری عدنان جاں بحق ہوگئے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہوئے پولیس افسران بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے۔ریسکیو کی امدادی ٹیم نے لاش کو ہسپتال منتقل کیا۔
پولیس حکام کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی پوٹھوہار کو واقعہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔
چوہدری عدنان کی میت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کی گئی ہے، مقتول نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے57 سے آزاد حیثیت سے حصہ لیا تھا۔
یا د رہے کہ چوہدری عدنان این اے 57 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار تھے ۔

وزیرخزانہ کا یورپی یونین کوپاکستان میں کاروبار کیلئے سہولیات کی فراہمی کا اعادہ
- an hour ago
خسرہ کے کیسز میں مزید اضافہ
- 2 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے
- 2 hours ago

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخواہ میں کارروائیاں ، 2 جوان شہید ، 9 دہشت گرد جہنم واصل
- 4 hours ago

پشاور : دھماکہ میں مفتی منیر شاکر جاں بحق ، چار افراد زخمی
- 5 hours ago

حکومت معاشرے کے غریب طبقے کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے ، وزیر اطلاعات
- an hour ago

15 مارچ ’یومِ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ‘‘ پاکستان میں انتہائی عقیدت، جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
- 4 hours ago

گرین لائن بی آرٹی میں ہزاروں مسافر سفر کریں گے ، شرجیل میمن
- 2 hours ago
ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری
- 43 minutes ago

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
- an hour ago

معروف گلوکارہ نصیبو لال اور خاوند کے درمیان صلح ہو گئی ، ایف آئی آر واپس لے لی گئی
- 2 hours ago

اقوام متحدہ اسلامو فوبیا سے نمٹنےکیلئے خصوصی نمائندہ مقرر کر ے گا:منیر اکرم
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات