ضیاء محی الدین کو پرفارمنگ آرٹس کے شعبے میں شاندار خدمات پر ہلال امتیاز ایوارڈ، ستارہ امتیاز ایوارڈ اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 13th 2024, 11:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

معروف اداکار، براڈ کاسٹر اور پروڈیوسر ضیاء محی الدین کی آج پہلی برسی منائی جا رہی ہے۔
وہ 20 جون انیس 1931 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے ، ضیا محی الدین نے انیس سوانہترمیں پاکستان ٹیلی ویژن کے ٹاک شو "ضیا محی الدین شو" سے شہرت حاصل کی۔
ضیاء محی الدین نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ کے سربراہ رہے ، وہ 'اے پیسیج ٹو انڈیا' کے اسٹیج ڈرامے میں ڈاکٹر عزیز کے کردار کی ابتدا کرنے کے لئے بھی جانے جاتے تھے۔ وہ فلم لارنس آف عربیہ میں بھی نظر آئے۔
ضیاء محی الدین کو پرفارمنگ آرٹس کے شعبے میں شاندار خدمات پر ہلال امتیاز ایوارڈ، ستارہ امتیاز ایوارڈ اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

بھارت نے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا
- 15 گھنٹے قبل

بالوں کا سفید ہونا ممکنہ طور پر کینسر سے تحفظ فراہم کرتا ہے، تحقیق
- 15 گھنٹے قبل
آئی ایم ایف کی پاکستان میں 3.6 فیصد معاشی ترقی کی پیشگوئی
- 14 گھنٹے قبل

بھارت میں "گیتا جی پی ٹی" چیٹ بوٹ کی کامیابی، ہندو مذہب کے پیروکاروں کے لیے نیا ذریعہ
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر سہیل آفریدی اور عمران خان کی ملاقات کا امکان
- 13 گھنٹے قبل
ملک کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ
- 12 گھنٹے قبل

یوگنڈا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 63 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
- 25 منٹ قبل

گیارہویں جماعت میں خوبصورتی کی وجہ سے ڈرامے میں کام کی پیش کش ہوئی ، نوشین شاہ کا انکشاف
- 15 گھنٹے قبل

حکومت نے سیلاب کے باعث رواں سال 4 فیصد ترقی کا ہدف مشکل قرار دےد یا
- 38 منٹ قبل

محکمہ موسمیات کی ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
- 5 منٹ قبل

اسلام آباد:پمز میں بریسٹ کینسر کی مفت اسکریننگ کےلیے ملک کا پہلا سہولیات مرکز قائم
- 16 منٹ قبل

پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں ہونی چاہیے، ٹرمپ کی مودی کو وارننگ
- 29 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات