دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے،بلے بازوں میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 27th 2021, 12:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی رینکنگ کے مطابق بلے بازوں کی پہلی 10پوزیشنز پر کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔پاکستان کے بابر اعظم کی پہلی، ویرات کوہلی کی دوسری اورروہت شرما کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔ پاکستان بلے باز فخر زمان ساتویں نمبر پرموجود ہیں۔
نئی رینکنگ کے مطابق کوئی پاکستانی ٹاپ 10باؤلرز کی فہرست میں شامل نہیں ہے۔نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ پہلے، بنگلا دیش کے مہدی حسن دوسرے اور افغانستان کے مجیب الرحمان تیسرے نمبر پرہیں۔جبکہ فاسٹ بالر محمد عامر ٹاپ ٹین کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں ۔
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 10 hours ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 11 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 hours ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 7 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 hours ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








