دنیاکے بیشتر ممالک میں شہریوں نے رواں سال کے پہلے چاند گرہن کا نظارہ کیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 27th 2021, 1:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق دنیاکے بیشتر ممالک میں شہریوں نےسُپر فلاور بلڈ مون کا نظارہ کیا گیا۔ یونان میں صرف فلاور مون دیکھاگیا امریکا کےمغربی علاقوں مکمل چاند گرہن اور سُپر مون کا نظارہ کیاگیا۔
چلی اور میکسیکومیں بھی شہریوں نےسُپرفلاوربلڈ مون دیکھا گیا۔قدرت کا نایاب منظر دیکھنے آسٹریلوی حکام نےسڈنی اوبزرویٹری شہریوں کیلئےدوبارہ کھول دی گئی۔ایک وقت میں 100افراد کو ہی داخلے کی اجازت دی گئی۔
مئی کے سُپر مون کو فلاورمون کہاجاتاہے۔جبکہ چاند گرہن کے باعث سرخ نظر آنے کی وجہ سے اسے بلڈ مون کا بھی نام دیاگیاہے۔
اس سے پہلےچھ سال قبل سُپر مون کیساتھ چاند گرہن لگاتھا۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 13 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 9 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 9 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 8 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






