ووٹنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا


88 الیکشن کمیشن کے احکامات پر قومی اسمبلی کے حلقے این اے خوشاب، سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 18 گھوٹکی اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 90 کوہاٹ میں ری پولنگ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق خوشاب سے قومی اسمبلی کے حلقہ 188 میں الیکشن کمیشن کے حکم پر 28 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ شروع ہوگئی۔ شہری شام پانچ بجے تک اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے۔ پولیس نے ریٹرننگ آفس کو ریڈ زون ڈکلیر کردیا۔ 8فروری کو آراو آفس میں بیلٹ باکس کو آگ لگا دی گئی تھی۔
پی ایس18 گھوٹکی اوباڑو کے 2پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ جاری ہے، پولنگ اسٹیشن161 اور162پر بیلٹ باکس چوری ہونے پر آج پولنگ ہورہی ہے، آزاد امیدوار جام مہتاب ڈہر اورپی پی امیدوار شہریارشر مدمقابل ہیں۔
آزاد امیدوارجام مہتاب 56ہزار285ووٹ لے کر آگے جبکہ پیپلزپارٹی کے امیدوار شہریارخان شر54ہزار705ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔ دونوں پولنگ اسٹیشنزپر رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد3308ہے۔
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 14 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 14 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 15 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 15 گھنٹے قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 14 گھنٹے قبل



