بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف عدالت سے رجوع
عدت کیس کی اپیل سیشن کورٹ میں دائر کی ہے، وکیل عمران خان
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کر دیں، جبکہ عدت کیس کی اپیل سیشن کورٹ میں دائر کی ہے۔
عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ اور سائفر کیس میں ملنے والی سزاؤں کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کرنے کی تصدیق کی۔
لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ عدت کیس کی اپیل سیشن کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔ سزا معطلی اور اپیلوں کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواستیں بھی دائر کی ہیں، چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ ان درخواستوں کو جلد سماعت کیلئے مقرر کریں
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے عمران خان کو سائفر کیس میں 30 جنوری کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی تھی جبکہ احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو توشہ خانہ کیس میں 31 جنوری کو سزا سنائی تھی۔
تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی اٹک جیل سے رہا
- 12 گھنٹے قبل
ادارہ شماریات کی جانب سے بیرونی تجارت کے اعدادوشمار جاری
- 11 گھنٹے قبل
غزہ میں 15 ماہ کے دوران اسرائیلی بمباری سے 61 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
- 3 منٹ قبل
صدرٹرمپ پیچھے ہٹ گئے،میکسیکو اور کینیڈا پرٹیکس نفاذ کا معاملہ ایک ماہ کیلئے منسوخ
- 3 گھنٹے قبل
رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں ملکی برآمدات، درآمدات میں اضافہ
- 2 گھنٹے قبل
حکومت کاپی آئی اے کی نجکاری کے لیے ایک اور کوشش کا آغاز
- ایک گھنٹہ قبل
صدر ٹرمپ کا پینٹاگون نیویارک ٹائمز سمیت چار میڈیا اداروں کے دفاتر بند کرنے کا حکم
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان ریلویز کا ایک بار پھر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کا اعلان
- 19 منٹ قبل
پی ٹی آئی کے مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست پر ڈی سی سمیت فریقین سے جواب طلب
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کینسر سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
- 3 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک تکمیل پاکستان کی جدو جہد ہے، طارق فضل چوہدری
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان کے پہلے فٹبال پلیئر کی فیفا کلب ورلڈ کپ میں شمولیت
- 2 گھنٹے قبل