پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیر پاؤ سے ملاقات
ملاقات میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق امور پر دوطرفہ بات چیت ہوئی


پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیر پاؤ سے ملاقات ہوئی، جس میں انتخابات سے متعلق امور پر دوطرفہ بات چیت ہوئی۔
پی ٹی آئی کا وفد اسد قیصر کی سربراہی میں قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیر پاؤ سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ گیا، پی ٹی آئی وفد میں اسد قیصر سمیت شوکت یوسفزئی اور بیرسٹر سیف شامل تھے۔
قومی وطن پارٹی کے وفد کی قیادت آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے کی، ان کے وفد میں مرکزی سیکرٹری جنرل احمد نواز جدون، حاجی غفران، نائب چیئرمین ہاشم بابر اور صوبائی چئیرمین سکندر حیات خان شامل ہیں۔
پی ٹی آئی وفد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پیغام آفتاب احمد خان شیر پاؤ کو پہنچایا اور کہا کہ ملک بھر میں عام انتخابات میں جس دھاندلی ہوئی چاہتے ہیں آپ ساتھ دیں اور دھاندلی کیخلاف احتجاج میں آفتاب شیرپاؤ کوساتھ چلنے کی پیش کی ۔
جمہوری وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے خیبرپختونخوا میں انتخابات پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- ایک دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 7 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- ایک دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 4 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- ایک دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 7 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 8 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 3 گھنٹے قبل



