سڑک بند کرنے اور غیرقانونی اجتماع کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی، ترجمان پولیس
پی ٹی آئی کی جانب سے 17 فروری آج پنجاب کے مختلف علاقوں میں احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا اسی حوالے سے پی ٹی آئی دھاندلی کے خلاف ملک گیر احتجاج کرنے جا رہی ہے۔
انتظامیہ نے مؤقف اختیار کیا کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، کسی بھی احتجاج یا ریلی کی اجازت نہیں دے سکتے۔
سنٹرل پنجاب کے پرامن احتجاج کے مقامات۔ pic.twitter.com/sV0go1FfA3
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) February 16, 2024
اپنی پوسٹ میں حماد اظہر کا کہنا تھا کہ سینٹرل پنجاب میں 10 مقامات پر احتجاج کیا جائے گا جن میں لاہور کے پریس کلب، قصور کے مسجد چوک، ننکانہ کے کچہری چوک، نارووال کے فیض احمد فیض پارک، گجرات کے جی ٹی ایس چوک، حافظ آباد کے پریس کلب، گوجرانوالہ کے نوشہرہ روڈ الراہی ہسپتال چوک، منڈی بہاؤالدین کے پریس کلب اور ملکوال چوک، شیخوپورہ صدر اور سیالکوٹ کے کچہری چوک پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا۔
پولیس ترجمان نے مزید کہا کہ سڑک بند کرنے اور غیرقانونی اجتماع کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔
کل تحریری مطالبات پیش کر دیں گے، پھر حکومت کی مرضی مذاکرات کو چلانا ہے یا نہیں، سلمان اکرم راجہ
- 2 منٹ قبل
جی ایچ کیو پر حملہ، کراچی ائیربیس حملے کاکیس ملٹری کورٹس کیوں نہیں گیا،جسٹس جمال مندوخیل
- 7 منٹ قبل
ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے،چیف آف آرمی سٹاف
- 15 گھنٹے قبل
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بنگلہ دیشی افواج کے پرنسپل اسٹاف افسر سے ملاقات
- 15 گھنٹے قبل
امدادی اشیاء پر مشتمل 25 گاڑیوں کا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا
- ایک گھنٹہ قبل
جنوبی کوریا کے سابق یون سک یول مارشل لاء کی ناکام کوشش کے الزام میں گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل
عالمی بینک کا پاکستان کو کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ
- ایک گھنٹہ قبل
ملک میں سونےکی قیمت میں کمی
- 15 گھنٹے قبل
14 آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کی منظوری
- 14 گھنٹے قبل
سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج جہنم واصل
- ایک گھنٹہ قبل
وزیر اعظم کا پی آئی اے کی پیرس پرواز کے اشتہار کی تحقیقات کا حکم
- 14 گھنٹے قبل