صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان ایک متحرک معاشرہ ہے اور اس میں ترقی کرنے کیلئے تمام ترصلاحتیں موجود ہیں

شائع شدہ a year ago پر Feb 20th 2024, 2:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالنے کیلئے پاکستان کے عوام سے مستحکم رہنے کی درخواست کی ہے ۔
اسلام آباد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی نے خواتین اور معاشرے کے محروم طبقے کی مالی شمولیت کی اہمیت کو اجاگر کیا ، انہوں نے کہا کہ جو ممالک ہر شعبے میں شمولیت کو یقینی نہیں بناتے وہ ترقی نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کا وارثت میں حق اسلام میں متعین ہے۔
صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان ایک متحرک معاشرہ ہے اور اس میں ترقی کرنے کیلئے تمام ترصلاحتیں موجود ہیں۔
صدر مملکت نے سکول جانے سے محروم دوکروڑ ساٹھ لاکھ بچوں کے حوالے سے کہا کہ ان بچوں کو تعلیم سے بہرہ ور کرنے کیلئے آن لائن تعلیمی کورس شروع کیا جائے۔

ایل او سی پر بھارتی شیلنگ س، پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے متعدد پوسٹیں تباہ کردیں
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر سرمایہ کاری کا مثبت آغاز
- 3 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کی پرول پر رہائی کے لیے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر
- ایک گھنٹہ قبل

پاک فوج نے اوکاڑہ اور عارف والا میں 5 بھارتی ڈرونز کو مار گرایا
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان میں ناکام فوجی آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریاں ظاہرہو گئیں،فرانسیسی اخبار
- 5 گھنٹے قبل

امریکا کا پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

وزارت اقتصادی امور کا ایکس اکاؤنٹ رات گئے ہیک ہو گیا
- ایک گھنٹہ قبل

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان نے حملوں سے متعلق بھارتی میڈیا کے بے بنیاد الزامات اور پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا
- 3 گھنٹے قبل
کوٹلی آزاد کشمیر میں بھارتی فوج کی آبادی پر گولہ باری ، شیر خوار بچی سمیت 4 افراد شہید
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار، چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان
- 2 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل سیزن 10 کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات