پاکستان

انتخابی نتائج کے خلاف الیکشن کمیشن میں سماعت جا ری

 الیکشن کمیشن نے شکایت کے اندراج کے لئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپنی عمارت میں ایک سیل قائم کردیاہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 ماہ قبل پر فروری 21 2024، 5:21 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
انتخابی نتائج کے خلاف الیکشن کمیشن  میں سماعت جا ری

 الیکشن کمیشن آف پاکستان میں قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج کے خلاف درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔

 تفصیلات کے مطابق الیکشن نتائج کےخلاف 88 امیدواروں نے درخواستیں دائر کی تھیں ، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کسی بھی درخواست کے خلاف انتقامی کا رروائی نہیں کی جائے گی ۔ 

 الیکشن کمیشن نے شکایت کے اندراج کے لئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپنی عمارت میں ایک سیل قائم کردیاہے۔