نئی حکومت بننے تک موجودہ حکومت فرائض ادا کرتی رہے گی

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 22nd 2024, 8:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

برازاویلے: کانگو کے وزیراعظم جین مشیل سما لوکونڈے نے استعفی دے دیا ہے۔ٹی آر ٹی کے مطابق ایوان صدر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم لوکونڈے اور ان کی کابینہ نے اپنے استعفے صدر فیلیکس ٹشی سیکیدی کو پیش کر دیئے ہیں جنہیں صدر نے قبول کر لیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ نئی حکومت بننے تک موجودہ حکومت فرائض ادا کرتی رہے گی ۔ وزیراعظم جین مشیل سما لوکونڈے فروری 2021 سے وزیراعظم کے عہدے پر فائز تھے۔
یاد رہے کہ جمہوریہ کانگو میں 20 دسمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر کو 73٫34 فیصد ووٹ ملے تھے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




